#REET_17 Level-1 Language-1 Urdu 30 Question with solution || Get PDF for REET 17 Urdu
आज के इस Lesson में हम सीखेंगे
reet level 1 urdu paper, reet level 1 urdu classes, reet level 1 urdu paper 2018, reet paper 2018 level 1 urdu, solution and Explanation of REET 17, REET PYQ Urdu, Urdu PDF REET 2017 Language 1, राजस्थान अध्यापक पात्रता परीक्षा २०१७, राजस्थान अध्यापक पात्रता परीक्षा 21
![]() |
REET_17 Level-1 Language-1 Urdu 30 Question with solution |
باب- ll
زبان- l
اردو
اس سیکشن میں 30 سوالات دۓ گۓ ہیں تمام سوالوں کے جواب ضروری ہیں۔ ہر سوال کے چار حصّوں میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجۓ۔
31. ‘شمال’ کا متضاد ہے
(a) مغرب (b) مشرق
(c) جنوب (d) آسمان
Ans: (c)
32. بہادرشاہ ظفر کو انگریزوں نے جلاوطن کرکے کہاں بھیجا تھا؟
(a) جاپان (b) رنگون
(c) نیپال (d) روس
Ans: (b)
33. ‘تشبیب’ کا تعلق کس صنف سے ہے
(a) غزل (b) قصیدہ
(c) مرثیہ (d) مثنوی
Ans: (b)
.34 اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے
(a) کرشن چندر (b) عصمت چغتائ
(c) سجّاد حیدر (d) پریم چندر
.35 ‘سابقے’ کی مثال ہے
(a) خوش حال (b) اشک بار
(c) پیام بر (d) دردانگیز
Ans: (a)
.36 ‘آب آب ہونا’ کا مطلب ہے
(a) پانی پینا (b) تلوار چلانا
(c) شرمندہ ہونا (d) تیزی دکھانا
Ans: (c)
.37 کس کا تعلق ‘تقریری انشاء’ سے ہے
(a) بیت بازی (b) املا
(c) انشا (d) خطوط
Ans: (a)
.38 ‘بلندخوانی’ کے لۓ کون سی مہارت غیر ضروری ہے؟
(a) ادائیگی (b) آواز کا زیروبم
(c) اظہار (d) مطالعہ اور تفہیم
Ans: (d)
.39 ‘آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہونا’ کا مطلب ہے
(a) روزی کمانا (b) دشوار کا انداز ہونا
(c) آٹے دال کی قیمت کا پتہ لگنا (d) روزی کی تلاش میں لگنا
Ans: (b)
.40 ‘وقفہ’ کی علامت ہے
(a) : (b) :-
(c) ؛ (d) ،
Ans: (c)
درج ذیل اقتباس کوپڑھ کر نیچے لکھے سوالات (41 تا 45 کے) جواب لکھۓ
قدرت نے حکیم عبدالحمید کے ہات میں بڑی شفا دی تھی۔ ان کے نبض تھامتے ہی مریض اطمینان اور دلی سکون محسوس کرتا تھا۔ وہ غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد میں فراخ دلی سے کام لیتے تھے۔ ہمدرد دواخانے سے انھے مفت دوائیاں ملتی تھیں۔ حکیم صاحب کی عوامی خدمات صرف دوا علاج تک ہی محدود نہیں رہیں۔ انھوں نے ہندوستانی مسلمانوں کی سماجی اور تعلیمی پسماندگی دور کرنے کے لۓ ‘جامعہ ہمدرد’ کی بنیاد ڈالی۔ جس میں اسکول سے لیکر یونیورسیٹی کی سطح تک کی تعلیم کا عمدہ انتظام کیا گیا ہے۔ انھوں نے مقابلے کے امتحانوں کے لۓ ‘ہمدرد اسٹڈی سرکل’ قائم کیا۔ اس سے فائدہ اٹھاکر بہت سے طلباء سول سروز یعنی اعلی سرکاری عہدوں کے امتحانات میں کامیاب ہو چکے ہے۔
.41 دوج بالا اقتباس میں حکیم صاحب کی کون سی خوبی نمایا ہے؟
(a) دردمندی کا جذبہ (b) عوامی خدمات
(c) پڑھنے کے شوق (d) طلبہ سے محبّت
Ans: (b)
.42 ‘پسماندگی’ کے کیا معنی ہے؟
(a) اونچائ (b) مضبوطی
(c) پچھڑاپن (d) عظمت
Ans: (c)
.43 ‘جامعہ’ کس کو کہتے ہے؟
(a) اسکول (b) کالج
(c) یونیورسیٹی (d) مدرسہ
Ans: (c)
.44 حکیم عبدالحمید کے ہاۃ میں بڑی شفا دی تھی۔ ان جملے میں ‘شفا’ لفظ کیا ہے؟
(a) فعل (b) فاعل
(c) ضمیر (d) صفت
Ans: (d)
.45 ‘اطمینان’ کا متضاد ہے
(a) گھبراہٹ (b) تسلّی
(c) تقویت (d) سکون
Ans: (a)
درج ذیل اقتباس کو پڑھ کر نیچے دۓ گۓ وسوالات (46 تا 50) کے جواب دیجۓ۔
بے پناہ عزت اور مقبوليت کے باوجود استاد بسم ا للّہ خاں کبھی دنیاوی آرام و آسائش کے پیچھے نہیں بھاگے ۔ بنارس ان کا تھا اور وہ بنارس کے تھے۔ بنارس چھوڑ کر کہیں اور رہنا پسند نہیں کیا۔ انھیں سمندر پار کے ملکوں سے بڑی بڑی پیش کش آئیں لیکن مال و دولت کے خاطر انھوں نے اپنی وضع کبھی نہیں بدلیں۔ انھوں نے پوری زندگی سادگی کے ساتھ ایک عام آدمی کی طرح گزاری۔بنارس کے اپنے پرانے گھر ميں وہ بہت سادہ زندگی گزارنے میں بڑے خوش اور مگن تھے۔
.46 اس اقتباس میں استاد بسم ا للّہ خاں کی زندگی کا نمایاں پہلو کیا ہے۔
(a) بھائ چارگی (b) اخلاص
(c) سادگی (d) وضع طرح
Ans: (c)
.47 ‘آسائش’ کا متضاد کیا ہے؟
(a) رہائش (b) آزمائش
(c) راحت (d) تکلیف
Ans: (d)
.48 ‘بے پناہ’ کے کیا معنی ہے؟
(a) بہت زیادہ (b) بہت کم
(c) بے چین (d) بے پرواہ
Ans: (a)
.49 ‘عزّت’ کا مترادف ہے
(a) ذلّت (b) قلّت
(c) آبرو (d) کرامت
Ans: (c)
.50 ‘وضع’ کے کیا معنی ہے؟
(a) واضع (b) وصیت
(c) عادت (d) حلیہ
Ans: (d)
REET
2. REET I 2017 Paper पर्यावरण अध्ययन EVS PYQs REET Paper Solution with Explanation Get PDF – New!
.51 ‘پاسبان’ کے کیا معنی ہے؟
(a) دربان (b) نگہبان
(c) پشیمان (d) مہربان
Ans: (b)
.52 صحیح املا کی نشاندہی کیجۓ۔
(a) غزا (b) ضعیف
(c) سروت (d) زہین
Ans: (b)
.53 صحیح جوڑے کی نشاندہی کیجۓ۔
(a) جگر-دل ربا (b) دست-دشت
(c) دوا-دعوی (d) نیند-خواب
Ans: (d)
.54 لغت میں کون سا لفظ پہلے آتا ہے
(a) اکبر (b) احمد
(c) افضل (d) اصغر
Ans: (b)
.55 ‘فراہم کرنا’ کے معنی ہے
(a) سوچنا (b) وہم کرنا
(c) جمع کرنا (d) فرمائش کرنا
Ans: (c)
.56 ‘فاضل’ کی جمع ہے
(a) افضل (b) فضل
(c) فضلا (d) فضول
Ans: (c)
.57 ‘Microscope’ کو اردو میں کہتے ہے
(a) دوربین (b) خوردبین
(c) چشم بددور (d) آلہ کار
Ans: (b)
.58 صحیح املا کی نشاندہی کیجۓ۔
(a) اصل-نسل (b) قرض-درص
(c) زمانت-ذحانت (d) مقروض-مقتول
Ans: (a)
.59 ‘سردی’ لفظ کون سا اسم ہے؟
(a) اسم جمع (b) اسم ظرف
(c) اسم کیفیت (d) اسم آلہ
Ans: (c)
.60 ‘ضمیر استفہامیہ’ کی مثال ہے
(a) یہ تمہارا گھر ہے (b) تاج محل کس نے بنوایا
(c) وہ میری بہن ہے (d) یہ میرا قلم ہے
Ans: (b)
REET
II. #वृद्धि_और_विकास Growth and Development CDP for CTET REET State TET exam preparation Get PDF – New!
Complete Urdu Grammar
Educational Information
Mathematics
III. Divisibility rule with example | उदाहरण सहित संख्याओं की विभाज्यता जाँच
IV. Magic-Trick-of-Division || संख्याओं-के-विभाजन-की-जादूई-ट्रिक
WATCH VIDEO ON YOUTUBE
इस Lesson को और अच्छे से समझने के लिए इस विडियो को पूरा देखें साथ ही हमारे YouTube चैनल को ज़रूर Subscribe करें
JOIN US OUR FREE DIGITAL EDUCATION PLATFORM
विभिन्न बोर्ड और प्रतियोगी परीक्षाओं की बेहतर तैयारी के लिए हमारे Free Digital Educational Platform से आज ही जुड़े
🌟 Our chief achievements
1. Get free study material for all subjects.
2. Get previous years question paper with solution.
3. Get sample paper and model question with solution.
4. Give a better direction to the preparation with mock tests and quizzes.
5. Target NCERT, BSEB, CBSE TET/CTET SSC RAILWAY and other competitive exams.
YouTube |
|
Website |
|
Telegram (Get All PDF) |
|
Facebook Group |
|
Facebook Group |
|
Facebook Group |
|
WhatsApp Group (MdRahmatullahOfficial) |
|
WhatsApp Group (TET/CTET Exams Preparation) |
|
WhatsApp Group (BSEB Exams Preparation) |
|
WhatsApp Group (REET-21 Exam Preparation) |
GET PDF
हम अपने छात्रों को सभी कक्षाओं की PDF भी उपलब्ध कराते है, जो आपके Offline Study और बेहतर तैयारी में सहायक है। जिसे आप प्रत्येक Article के Bottom से “DOWNLOAD PDF” पर Click करके Download कर सकते हैं।
सभी कक्षाओं और विषयों की PDF सबसे पहले पाने के लिए आप हमारे Telegram Channel को Join करें।
CONCLUSION
हम आशा करते हैं कि हमारी Free Digital Education और हमारे द्वारा उपलब्ध कराए गए Study Materials आप के बोर्ड और प्रतियोगी परीक्षाओं की तैयारी में सहायक होगी। किसी भी प्रकार के Question / Confusion / Suggestions के लिए आप हम से सम्पर्क करें।
Call: +91 9117 4797 17 |
WhatsApp: +91 9117 4797 17 Click Here to WhatsApp Chat |
Click Here to send message on Facebook Messenger |
Click Here to send message on Telegram |
Click Here to send DM on Instagram |
Email address: officialmdrahmatullah@gmail.com |